
آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی ، آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد موسم انتہائی سرد ہوگیا۔ لوگوں نے دوبارہ گرم کپڑے













