
آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آزادکشمیر ، خیبرپختونخوا ، وفاقی دارالحکومت سمیت بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں ، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا عندیہ دیدیا۔ بلوچستان،














