
بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے کا فیصلہ ،خطہ فوجی قلعے کا منظر پیش کرنے لگا
جموں(نیوز ڈیسک) فاشسٹ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا،خفاظتی اقدامات کے پیش نظر مقبوضہ جموں کشمیر میں غیرقانونی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہو گیا،














