
آزادکشمیر بھر میں سول نافرمانی کی تحریک شروع، کروڑوں روپے کے بل نذر آتش، احتجاجی مظاہرے جاری
راولاکوٹ ، مظفرآباد، کوٹلی،میرپور(نیوز ڈیسک) آزادکشمیر کی عوام بجلی بلات میں اضافی ٹیکسز میں اضافے، آٹے کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف عوام بپھر گئی، سول














