
کشمیر میں تیزہوائیں، بارش، وفاقی دارلحکومت میں موسم خشک اور مطلع ابرآلود رہےگا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، بلوچستان کےبیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم














