
مذاکرات ،پی ٹی آئی کا9مئی اور26نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کامطالبہ،مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ،مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی کا9مئی اور26نومبر واقعات پر