
وزیراعظم آزادکشمیر کا غفلت کے مرتکب افسران کیخلاف سپیشل پاور ایکٹ دوبارہ نافذ کرنے کااعلان
مظفرآباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق چوہدری نے آزاد کشمیر میں فرائض منصبی میں غفلت کے مرتکب سرکاری ملازمین کے خلاف فوری کارروائی کیلئے سپیشل پاورایکٹ کو دوبارہ نافذ کرنے














