
امریکہ سعودی عرب ، اسرائیل کے مابین دوریاں ختم کرنے کیلئے کوشاں ، انٹونی بلنکن
واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب، اسرائیل میں سفارتی تعلقات معمول پر لانے کیلئے امریکہ ہر ممکن اقدامات اٹھارہا ہے ،














