
انقرہ،دہشتگردوں کا وزارت داخلہ اور پارلیمنٹ پر حملہ ناکام،دہشتگرد موقع پر ہلاک ، سکیورٹی اہلکار زخمی
انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ کے درالحکومت انقرہ میں دو دہشتگردوں نے وزارت داخلہ کی عمارت کے گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی اڑادی ۔ دوسرے خود کش حملہ آور نے پارلیمنٹ کے سامنے














