
5اگست2019کے بھارتی اقدامات کےخلاف کل یوم استحصال منایاجائےگا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امیرمقام نے کہا ہے کہ بھارت نے آرٹیکل370اور35اےکوختم کر کےمقبوضہ کشمیرکی حیثیت تبدیل کرنیکی کوشش کی۔ 5اگست2019کے بھارتی اقدامات کےخلاف کل یوم استحصال منایاجائےگا۔ پانچ














