
ڈونلڈ ٹرمپ اورامریکی حکومتی عہدیدار کے قتل کا منصوبہ بنانے والے پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد
واشنگٹن(نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایک امریکی حکومتی عہدیدار کے قتل کے منصوبے کی تیاری اور ایران کیساتھ خفیہ گٹھ جوڑ پر پاکستانی شہری 46 سالہ آصف مرچنٹ پر














