
سلامتی کونسل اور عالمی مالیاتی نظام آج کے تقاضوں کے مطابق نہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
نیویارک(رضوان عباسی )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کا آغاز ، جنرل اسمبلی میں انتونیو گوتریس کی عالمی نظام پر سخت تنقید ، اگر فوری اصلاحات نہ














