
مودی حکومت کی گھناونی سرگرمیاں خطرہ ، ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹراوڈ کا بھارت کو پیغام
ٹورنیٹو(نیوزڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹراوڈ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارتی مودی حکومت کے ہندوستانی سفارت کار انسانی حقوق کی پامالی میں ملوث پائے گئے ۔ بھارتی حکومت کینیڈامیں














