
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا مسلمانوں پر ایک اور وار، گولان کی پہاڑیوں پر آبادکاری کی تیاریاں مکمل
دمشق(اے بی این نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری میں توسیع کا منصوبہ تیار کرلیا .یہودی آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر عملدرآمد کیلئے نیتن یاہو














