
سعودی عرب:تجارتی مقاصد کیلئے المکہ اور المدینہ کے نام استعمال کرنے پر پابندی عائد
جدہ(نیوزڈیسک)سعودی حکومت کا تجارتی مقاصد کیلئے مقدس شہروں المکہ اور المدینہ کے نام استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔بلومبرگ کے مطابق سعودی عرب نے مصنوعات کی مارکیٹنگ کے حوالے سے