
پشاور ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک،4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا
راولپنڈی( اے بی این نیوز ) پشاور کے علاقے حسن خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر عبدالرحیم سمیت 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ مارے














