
اسلام آباد پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیاں اور عملے کو تحویل میں لے لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران استعمال ہونے والی خیبرپختونخوا حکومت کی مشینری، ریسکیو گاڑیاں اور اہلکار اسلام آباد پولیس














