
نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل 26اکتوبر صبح گیارہ بجے ایوان صدر میں ہو گی
اسلام آباد( جاوید شہزاد )نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کی حلف برداری کی تقریب کل 26اکتوبر کو صبح گیارہ بجے ایوان صدر میں ہو گی۔ صدر مملکت آصف علی














