
ٹک ٹاک نے پاکستانی حکومت کی درخواست پر93.5 فیصد متنازعہ ویڈیوز کو ہٹادیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کمیونٹی سٹینڈر برقرار رکھنے اور مقامی ضوابط کی تعمیل کرنے کی کوشش میں،ٹک ٹاک نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے ساتھ فعال طور














