
بنوں کینٹ پرحملہ، 8 جوان شہید، 10 دہشتگرد ہلاک کردیئے ، آئی ایس پی آر
پشاور(نیوزڈیسک)بنوں کینٹ میں سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بناتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔راولپنڈی: پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے پیر کی علی الصبح خیبرپختونخوا میں بنوں چھاؤنی پر













