
افغان حکومت اپنی سرزمین سے آپریٹ ہونے والی دہشتگرد تنظیموں کو لگام ڈالے، وزیراعظم شہباز شریف
لندن ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بیلاروس کادورہ بہت مفید رہا۔ بیلاروس کی زراعت میں مہارت سے ہم فائدہ اٹھائیں گے۔ معدنیات کے حوالے سے مشیری














