
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ، بحالی میں وقت لگ سکتا ہے،ترجمان آئیسکو
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ترجمان آئیسکو کے مطابق آئیسکو کے117گرڈ اسٹیشنزکو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے














