
ایپکس کمیٹی اجلاس ،وزیراعظم شہبازشریف کاشہدا ء کیلئے 20 لاکھ فی کس ، زخمیوں کیلئے 5 لاکھ روپے کا اعلان
پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس،وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر پاکستان کے لیے وفاق، صوبے اور سیاسی جماعتیں مل کر دہشت














