اہم خبریں

HAJJ-2025

عازمین کے لیے لازمی تربیتی سیشنز کل سے شروع ہونگے، جن کیلئے 147 مراکز کا انتخاب کیا گیا ہے

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )پاکستان میں وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج پروگرام 2025 میں شرکت کرنے والے عازمین کے لیے لازمی تربیتی سیشنز کا انتظام مکمل کر لیا ہے

مزید پڑھیں »