
آذربائیجان طیار ہ حادثہ ،32مسافروں کوریسکیو کرلیاگیا،پرندہ ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا
قازقستان ( اے بی این نیوز )قازقستان میں آذربائیجان کا طیار گرکر تباہ۔ خبر ایجنسی کے مطابق 35مسافر ہلاک،32کوریسکیو کرلیاگیا،طیارے میں موجود دونوں پائلٹس کی ہلاکت کی بھی تصدیق۔ طیارے میں موجود














