
لمپی اسکن ممکنہ لہر کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے ویکسی نیشن کیلئے دیڑھ ارب روپے کی گرانٹ دیدی
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ لمپی اسکن ویکسینیشن کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی گرانٹ دی ہے، لمپی اسکن کے موثر کنٹرول کیلئے وسیع پیمانے پر 60لاکھ














