
مصنوعی مٹھاس والے مشروبات پر ٹیکس اضافے کی حکومتی کاوشیں لاءق تحسین
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن(پناہ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نےکہا ہے مصنوعی مٹھاس والے مشروبات پر ٹیکس اضافے کی حکومتی کاوشیں لاءق تحسین ہیں،حکومت نےشکر والے مشروبات بالخصوص













