
راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ، مزید 58 افرا دمتاثر ،12 افراد کی حالت تشویشناک
راولپنڈی(نیوزڈیسک)ڈینگی وائرس گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 58 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق روان سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 720 تک پہنچ گئی،














