
آ ج10مئی بروز جمعہ المبارک پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔تا ہم شمالی بلوچستان ، خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب، اسلام آباد ،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقا مات














