
انتخابات میں مبینہ دھاندلی، ملکی سالمیت سے کھیلا جارہا ہے،سینیٹر مشتاق
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ اجلاس میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر بحث ،جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفے اورآرٹیکل 6کے تحت کارروائی کامطالبہ،سینیٹر مشتاق نے کہا














