
پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کیساتھ میچ پڑگیا،جلسے کی اجازت مسترد،پی ٹی ایم اور سنی تحریک بھی پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی؟
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، چیف کمشنر














