
آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے باوجود بھی ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ٹلے گا، مفتاح اسماعیل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کےباوجود بھی ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ٹلے گا۔مفتاح اسماعیل نے کہا














