
آنیوالے دنوں میں مہنگائی کا طوفان تمام ریکارڈ توڑ دیگا، اکنامک ایڈوائزی جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومتی ذرائع کے مطابق آنیوالے دنوں میں مہنگائی کا طوفان سابق تمام ریکارڈ توڑ دے گا۔ مہنگائی 38 فیصد سے تجاوزکرسکتی ہے ۔مرکزی بینک بھی مہنگائی پر قابو














