
چینی کمپنی پاکستان میں دو ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی، حکومت نے تمام رکاوٹیں جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کی ایک کمپنی نے پاکستان میں دو ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، وفاقی وزیر نے اس سلسلے میں تمام رکاوٹیں














