
پختونخوا میں سرکاری عمارتوں،اسپتالوں اور کالجز کو سولرائز کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع
پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں 55 ارب روپے کے سولرائزیشن فلیگ شپ پراجیکٹ پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ 55 ارب روپے کے دو الگ الگ سولرائزیشن منصوبوں پر عمل درآمد کے














