
ایس این جی، ایس ایس جی سی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن














