
برطانوی یونیورسٹی آف ایکسٹیرمیں کالے جادو میں ماسٹر ڈگری کا پروگرام متعارف
لندن (نیوزڈیسک)برطانوی یونیورسٹی آف ایکسیٹر کی جانب سے تعلیمی میدان میں انوکھی پیشرفت ، یونیورسٹی آف ایکسیٹر میں آئندہ سال سے جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری کا پروگرام