
عمران خان کیخلاف حکمرانوں کاہرمنصوبہ ناکام ہوا،حکومت جواقدامات کررہی ہےاس سےافراتفری پھیلےگی،بابراعوان
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بابراعوان نے کہا ہے کہ عدالتوں کوآئین وقانون کےمطابق فیصلےکرناچاہئیں۔ عمران خان کوجھوٹےکیسزمیں پھنسایاگیا۔ پراسیکیوشن کابیان بیہودہ اوربےمحل تھا۔ حکومت جواقدامات کررہی ہےاس سےافراتفری پھیلےگی۔














