
پی ٹی آئی احتجاج،حا لات کشیدہ،مزید دو مرکزی راہنما گرفتار،مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ۔ راولپنڈی سےتحریک انصاف کے 2مرکزی رہنماؤں کوپولیس نے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے کرنل (ر) اجمل صابر اور چودھری نذیر کوگرفتار














