ہم اپنے شہیدوں کا حساب لیں گے ہمارے ساٹھ کے قریب کارکنان ابھی بھی لاپتہ ہیں،ہم یہ ہی سمجھیں گے کہ وہ بھی شہید ہو گئے،عمران خان
اسلام آباد (ابرار ولی ) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ آج اڈیالہ جیل میں میری عمران خان سے تفصیلی گفتگو ہوئی