
ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،گوہر ایوب خان، مجید نظامی، راجہ ظفر الحق، شیخ رشید نے ایٹمی دھماکوں کیلئے نواز شریف کو مجبور کیا،عمر ایوب
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )28 مئی کے حوالے سے قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے پیغام میں کہا ہے کہ 28 مئی 1998، وہ دن تھا