بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5ریکارڈ
کوئٹہ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے شہر ژوب اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی۔