
آگے بڑھنے کیلئے عمران خان کو رہا کرنا چاہیے کے پی میں کسی صورت آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، علی امین گنڈا پور
پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ 9مئی کو لوگوں نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی۔ عسکری تنصیبات پر حملے کرنا پارٹی پالیسی میں نہیں