
مذاکرات ناکام، دھرنا جاری ،عمران خان سے ملاقات کے بعد ہی دھرنا ختم ہو گا،سہیل آفریدی ڈٹ گئے
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل انتظامیہ کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے نمائندے، مینہ خان آفریدی کے مذاکرات ناکام رہے۔ مینہ خان آفریدی نے واضح














