اہم خبریں

محکمہ ایکسائز نے کتنا ٹیکس وصول کیا سب سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ ایکسائز نے کتنا ٹیکس وصول کیا سب سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ اورنگ زیب پنہور نے کہا کہ محکمہ ایکسائز نے جولائی تا نومبر2023 تک 58 ارب سے زائد کا ٹیکس وصول کیا جس میں موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں سے 3ارب روپے وصول کیئے گئے جبکہ گزشتہ سماہی میں 58 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا جبکہ انفرااسٹرکچر سیس کی مد میں51 ارب روپے سے زائد جمع ہوئے ۔

متعلقہ خبریں