750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اپریل کو ہوگی

کراچی(نیوزڈیسک)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ انداز پیر15اپریل کوحیدر آباد میں ہو گی۔ قرعہ اندازی کا پہلااور واحد انعام15لاکھ روپے ،

مزید یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوینٹی سیریز ،نیوزی لینڈ کی ٹیم کل 14 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گی
دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔