اہم خبریں

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر

بولاوائیو( اے بی این نیوز    ) بھارت نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، جبکہ پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ بولاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے […]

جماعت اسلامی کاہر احتجاجی دھرنے کا اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز    ) جماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کے مطابق دھرنا 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے سامنے دیا جائے گا، جس کا مقصد کراچی کے بنیادی اور دیرینہ مسائل کی جانب توجہ دلانا ہے۔ کراچی میں […]

پاکستان کا ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پاکستان نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے، تاہم بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کرے گی لیکن پاک بھارت مقابلہ نہیں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی […]

10000 روپے رمضان پیکج بارے اہم اپ ڈیٹ آگئی،جا نئے کس ویب سائیٹ پر کلک کریں اور رقم حاصل کریں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) رمضان ریلیف پیکج 2026 کے نام پر سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے پیغامات اور لنکس کے حوالے سے عوام کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کی نقد رقم یا راشن کی تقسیم کبھی بھی غیر سرکاری یا پرائیویٹ ویب لنکس کے […]

مٹی پاؤ کا دور ختم ہو چکا، پنجاب کی بیٹیوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز    ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اب ظلم پر پردہ ڈالنے کا زمانہ ختم ہو گیا ہے اور پنجاب کی بیٹیوں کے خون کا پورا حساب لیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ انصاف کی راہ میں کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ مریم […]

پنجاب سے ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آگیا،جا نئے کیا

ٹھٹھہ ( اے بی این نیوز    ) جھرک کے قریب میٹم کھوسہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک باپ نے اپنی بیوی اور دو معصوم بچوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ بعد ازاں اس نے خود بھی گولی مار کر اپنی زندگی ختم کر دی۔ زخمی ہونے والے چار […]

سہیل آفریدی کے خلاف سازش بے نقاب،بڑی دعوت،اہم ملاقات،خدشات اور تحفظات کا اظہار،جا نئے تفصیلات

پشاور( اے بی این نیوز    ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملاقات کی دعوت ملی ہے، جہاں وہ صوبے کے مسائل اور خیبرپختونخوا کے مقدمے کو مؤثر انداز میں پیش کریں گے۔خیبر امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردی کے […]

ایران کے سپریم لیڈر نے ٹرمپ کیلئے سخت انتباہ جاری کر دیا ،جا نئے کیا

تہران(اے بی این نیوز          )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنگ شروع کی گئی تو وہ محدود نہیں رہے گی بلکہ پورے خطے میں پھیل جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی اچھی طرح جانتے ہیں کہ کسی بھی جارحیت کے سنگین […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

میرپور( اے بی این نیوز ) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ قائد اعظم اسٹیڈیم میرپور میں ادا کی گئی، جس میں عوام، سیاسی و سماجی شخصیات اور سرکاری افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں وزیر اعظم آزاد کشمیر […]

کوئٹہ، صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ،بلوچستان کے چپے چپے کا دفاع کر ینگے،مریم نواز

کوئٹہ،لاہور (اے بی این نیوز     )حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ کی نمائش اور استعمال، ڈبل سواری اور گاڑیوں میں کالے شیشوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔حکام کے مطابق غیر رجسٹرڈ گاڑیاں چلانے پر […]