اہم خبریں

پابندیوں سےپاکستان پرکوئی فرق نہیں پڑےگا،جی ایس پی سٹیٹس کوبحال رکھنےکیلئےاقدامات کرنےچاہئیں، شیری رحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنماپی پی پی شیری رحمان نے کہا ہے کہ رچرڈگرینیل کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے۔ کسی ملک کےاندرونی معاملات میں ایک حد تک مداخلت کی جاسکتی ہے۔ پاکستان پرپہلی باراس طرح کی پابندیاں نہیں لگیں۔ اس سےپہلے بھی پاکستان پر7سے8بارپابندی لگ چکی ہے۔ پابندیوں سےپاکستان پرکوئی فرق نہیں پڑےگا۔ پاکستان […]

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان سمیت 119 ملزمان میں سے 117 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی ، دو کے اشتہار جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی۔ نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے دو ملزمان کے اشتہار جاری۔ عدالت نے غیر حاضر دو ملزمان محمد عاصم اور شہیر سکندر کے اشتہار جاری کئے۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو 24 جنوری تک پیش ہونے کا وقت دے دیا۔ ملزمان پیش نہیں ہوتے […]

خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم وصال آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم وصال آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے ۔ سنی علماء کونسل کے زیر اہتمام سیدنا ابوبکر صدیق کے یوم وصال کے موقع پر ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی میں علماء کرام سمیت شہریوں کی […]

تخریب کاری، گیس پائپ لائن کو نقصان، بلوچستان کے بالائی علاقوں کو گیس فراہمی معطل

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )تخریب کاری کے واقعے میں سوئی سدرن کی 18 انچ قطر کی پائپ لائن کو نقصان پہنچا۔ کوئٹہ اور بالائی بلوچستان کو گیس کی فراہمی منقطع۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق اختر آباد، ویسٹرن بائی پاس، کوئٹہ کے مقام پر سوئی سدرن کی گیس کی 18 انچ قطر […]

کسی ملک کی مدد کے خواہشمند نہیں،بیرسٹر گوہر، ٹرمپ کے نامزد نمائندہ برائے سپیشل مشن کے بیانات کا خیر مقدم کر تے ہیں،وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی بھی ملک بشمول امریکا کی مدد کی خواہشمند نہیں۔ پی ٹی آئی کسی ملک سے نہ درخواست کرے گی نہ توقع رکھتی ہے۔ عمران خان کی رہائی آئین وقانون کے مطابق ہوگی۔ عمران خان کی رہائی پاکستانی عوام کی شراکت اور عدالتوں […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق 30 دسمبر سے 8 جنوری تک سکولز بند رہیں گے، 9 جنوری سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہو گا، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں ہو نے […]

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ ٹیم میں کپتان شان مسعود،صائم ایوب ،بابراعظم اور کامران غلام شامل ۔ محمد رضوان ،سعود شکیل ،سلمان علی آغا اور عامر جمال بھی شامل۔ نسیم شاہ ،خرم شہزاد اور محمد عباس فائنل الیون میں شامل […]

عمران خان پر کرپشن ،بغاوت و دیگر چارجز ہیں،امریکا کو ہماری خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا،سینیٹر طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سینیٹرطلال چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کا مؤقف واضح ہے کہ یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ پاکستان آزاد ریاست ہے۔ پاکستان میں قانون اپنا راستہ خود بناتا ہے۔ امریکا کو ہماری خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا۔ بانی پی ٹی آئی پر الزامات باقی سیاستدانوں کی نسبت الگ ہے۔ […]

اسلام آباد میں سیاحت کے فروغ کے لیے ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی ڈی سی کے ایم ڈی نے اسلام آباد میں سیاحت کے فروغ کے لیے ڈبل ڈیکر بس سروس کا منصوبہ پیش کردیا۔ پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر آفتاب الرحمان رانا نے اسلام آباد میں سیاحت کے فروغ کے لیے ایک اہم منصوبہ پیش کردیا۔ اس […]

جب سیاستدان ضمیر فروخت کرنا چھوڑ دیں گے تو مسائل حل ہونا شروع ہوجا ئیں گے ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سابق وزیر اعظم شاہدخاقان نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی باتیں پارلیمان کے اندرہونی چاہئیں۔ جوباتیں ہورہی ہیں کیا وہ عوام کیلئے یا پاکستان کیلئے ہیں؟ آج ہرپاکستانی پریشان ہے،ملک میں نفاق ہوگاتو بیرونی مداخلت ہوگی۔ ملک میں تین پارٹیاں اقتدار میں ہیں۔ حکومتیں عوام کے لیے […]