مقدمات میں کوئی صداقت نہیں،القادرٹرسٹ کیس میں عمران خان کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوا، فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وکیل عمران خان فیصل چودھری ہمارے2مطالبات بڑےواضح ہیں۔ چاہتےہیں ہمارےاسیران کی فوری رہائی ممکن بنائی جائے۔ عمران خان سےمذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کرائی جائے۔ ہماری ڈیمانڈواضح ہےحکومت بھی ہمارے مطالبات جانتی ہے۔ راناثنااللہ کامذاکرات کےحوالےسےمثبت رجحان تھا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر […]
دھند کا راج، پشاور سے برہان تک موٹروے ایم ون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور میں دھند کا راج ہے، پشاور سے برہان تک موٹروے ایم ون کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم ون کو حفاظتی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا ہے، دھند کے باعث ٹریفک کو جی ٹی […]
حکمران کراچی میں پانی اور لاہور میں صاف ہوا نہیں دے سکتے، مفتاح اسماعیل

کراچی ( اے بی این نیوز )عوامی پاکستان پارٹی (اے پی پی) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکمران کراچی میں پانی اور لاہور میں صاف ہوا نہیں دے سکتے۔مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی حکومتیں ناکام ہیں۔ […]
ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے واضح پیغام دے دیا،فری عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی سابقہ حکومت کے اس وقت کے پاکستانی سربراہ کے حکومت کے ساتھ بہترین تعلقات تھے اور پاکستان کے قید رہنما ٹرمپ کی طرح سیاست میں ایک بیرونی شخص تھے۔ ایک امریکی ڈیجیٹل […]
سی جے سی ایس سی جنرل ساحر شمشادکی کویت کے کرائون پرنس شیخ صباح الخالد الحمد الرحمٰن سے ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد جو کہ کویت کے سرکاری دورے پر ہیں، نے شیخ صباح الخالد الحمد الرحمٰن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مبارک الصباح، کویت کے ولی عہد، شیخ فہد یوسف الصباح، پہلے نائب وزیراعظم، وزیر دفاع اور وزیر وزارت داخلہ، لیفٹیننٹ جنرل […]
حکومت منت تر لے کررہی ہے کہ کسی طرح ٹرمپ سےبات ہوجائے، شوکت بسرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کوسمجھ نہیں آرہی کہعمران خان پرکیساالزام لگایاجائے۔ کبھی الزام لگایاجاتاہےعمران خان طالبان کےساتھ ملےہوئےہیں۔ حکومت منت ترلاکررہی ہے کہ کسی طرح ٹرمپ سےبات ہوجائے۔ رچرڈگرینل نےکہاہےبانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی ہیں۔ سب کوپتہ ہے بانی […]
گرینل کے مطابق عمران خان ٹرمپ کی طرح سیدھی بات کرتے ہیں، امریکا سے دباؤ تو ہے،فوادچودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فوادچودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ٹرمپ کیساتھ تعلقات بہت پرانے ہیں۔ رچرڈ گرینل واضح کہہ چکے ہیں کہ عمران خان ٹرمپ کی طرح ہیں۔ گرینل کے مطابق عمران خان ٹرمپ کی طرح سیدھی بات کرتے ہیں۔ دباؤ آسکتا ہے اسی لیے کہہ رہا ہوں کہ ہمیں اپنے […]
آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ عمران خان کی نجات کی مہم چلارہے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ عمران خان کی نجات کی مہم چلارہے ہیں۔ آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ پاکستان کے مفادات کیخلاف مہم چلارہے ہیں۔ مہم سے صاف ظاہر ہوتا ہے بانی پی ٹی آئی اسرائیلی اثاثہ ہیں۔ مزید پڑھیں […]
آذربائیجان طیار ہ حادثہ ،32مسافروں کوریسکیو کرلیاگیا،پرندہ ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا

قازقستان ( اے بی این نیوز )قازقستان میں آذربائیجان کا طیار گرکر تباہ۔ خبر ایجنسی کے مطابق 35مسافر ہلاک،32کوریسکیو کرلیاگیا،طیارے میں موجود دونوں پائلٹس کی ہلاکت کی بھی تصدیق۔ طیارے میں موجود بلیک باکس کی تلاش کی جارہی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پرندہ ٹکرانے کے باعث طیارہ حادثے کا شکار ہو۔ ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران قازقستان […]
رچرڈ گرینل کا بیان عکاسی کرتا ہے دنیاہماری بات کی تائید کررہی ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم رچرڈ گرینل کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ تحریک انصاف امریکہ اور یورپی یونین سمیت پوری دنیا اس وقت پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھا رہی ہے۔ یہ کوئی نئی بات […]