ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کہاں کہاں ہو گی،محکمہ موسمیات نے بتا دیا ،جا نئے آپ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی برقرار رہے گی۔ سرد ہواؤں اور کم درجہ حرارت کے باعث سردی کی شدت میں مزید […]
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حوالے سے اچھی خبر،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی کے واقعات سمیت دیگر پانچ مقدمات میں دائر عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ […]
بلیک انڈیا،مودی سرکار میں روزانہ درجنوں خواتین اور بچے لا پتہ

دہلی( اے بی این نیوز )بھارت کے دارالحکومت دہلی سے سامنے آنے والے اعداد و شمار نے شائننگ انڈیا کے سرکاری دعوؤں پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ معروف بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں روزانہ درجنوں افراد لاپتہ ہو رہے ہیں، جن میں بڑی تعداد خواتین اور کم عمر بچوں کی […]
موسم میں تبدیلی کی پیشین گوئی،جا نئے تفصیلات

کراچی ( اے بی این نیوز )شہر قائد کراچی میں موسم کی صورتحال میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں دن کے اوقات میں موسم نسبتاً گرم جبکہ رات کے وقت خنکی کا احساس برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردیوں کا زور بتدریج کم ہو رہا ہے اور درجہ حرارت میں ہلکا سا […]
بلوچستان سے بڑی خبر آگئی

کوئٹہ( اے بی این نیوز ) کوئٹہ کے علاقے سوئی میں امن و امان سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پاکستان ہاؤس سوئی میں 25 مسلح افراد نے رضاکارانہ طور پر ہتھیار ڈال دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ تمام افراد سوئی کشمور روڈ پر ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث رہے […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،نئی پیش رفت سامنے آگئی،جا نئے سری لنکا نے کیا اپیل کر دی

لاہور( اے بی این نیوز ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے پاکستانی فیصلے پر ایک اور اہم ردعمل سامنے آگیا ہے۔ اس معاملے میں سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے باضابطہ طور پر اپیل کی ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظرِ […]
پتنگ باز سجنوں ے ایک ارب سے زائد ہوا میں اڑا دیئے،بو کاٹا ،بگل کی آوازوں سے فضا گونج اٹھی،بڑا پیچا تیار

لاہو( اے بی این نیوز ) آج صبح ہی سے لاہور میں آسمان پر رنگین پتنگوں نے رنگ جمانا شروع کر دیا،ہر جانب میوزک،بو کاٹا، پیچے کے نعرے،بسنت کی آمد کے ساتھ ہی لاہور کی مارکیٹس میں پتنگ بازی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،لاہور میں بسنت کی آمد کے ساتھ ہی پتنگ بازی سے وابستہ کاروبار ایک […]
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو برقرار

کراچی ( اے بی این نیوز )عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی منڈی میں حالیہ دنوں غیر معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے سرمایہ کاروں اور عام خریداروں دونوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں دباؤ کے اثرات براہِ راست پاکستان کی صرافہ منڈیوں تک پہنچے، جہاں چند […]
شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کیخلاف لفظی گولہ باری کی حد کر دی،الزامات کی بوچھاڑ،سیاسی ٹارگٹ کلنگ کی انتہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت نے اے بی این نیوز کے پروگرام ’’سوال سے آگے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی اندرونی صورتحال، قیادت کے طرزِ عمل اور حالیہ بیانات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے کردار نے […]
پی ٹی آئی والے اپنی کال کا انجام ایک بار پھر دیکھ لیں گے،عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کہا جاتا تھا یہ ویسے باہر نہیں نکلتے، اب گڈیاں لے کر نکلے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ باتیں کرنا اور فساد پھیلانا پی ٹی آئی پر ختم ہے، سمجھ نہیں […]